24. سو قومِ ابراہیم کا جواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ وہ کہنے لگے: تم اسے قتل کر ڈالو یا اسے جلا دو، پھر اللہ نے اسے (نمرود کی) آگ سے نجات بخشی، بیشک اس (واقعہ) میں ان لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو ایمان لائے ہیںo
24. But the only answer of his (i.e. Abraham’s) people was that they said: ‘Kill him or burn him.’ Then Allah saved him from the fire. There are indeed signs in that for people who believe.